Aayat


جہاں کا انصاف میں خیرمقدم

اغراض و مقاصد

داعش کے فتنہ و مکر و فریب اور اس کے ناپاک وخطرناک منصوبوں سے پورے عالم کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ ہندوستان کے کرناٹک ،کیرالہ ، حیدر آباد تمام دیگر صوبوں میں داعش کے مکرو فریب کے جال میں مسلم نوجوانوں کے پھنسنے سے نہ صرف یہ کہ مسلمانوں میں اضطراب خوف و دہشت و ناراضگی پائی جارہی ہے بلکہ قوم مسلم بھی سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار ہے۔ مسلم نوجوانوں کو داعش کے اثرات سے دور رکھنے اور خلافت کے نام پر مسلم نوجوانوں کو ورغلائے جانے کے داعش کے ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے پوری امت کو متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔آئیے ہم سب مل کر داعش کے ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے میں کھل کر میدان عمل میں آئیں ۔ داعش کے خلاف علماء کرام نے جس طرح سے مہم شروع کررکھی ہے وہ بہت حد تک موثر ثابت ہوئی ہے اور وقتا فوقتا علماء کرام نے اپنی ذمہ داریاں بھی نبھائی ۔ علماء کرام کو داعش کے خلاف اس پلیٹ فارم پر مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے آراء اور مضامین سمیت اس کے مکر و فریب سے دور رہنے کی مسلم نوجوانوں کو اپیل کر یں ۔


E Book Link


Jahankainsaaf Eid Publish
Jahankainsaaf Eid Publish
Jahankainsaaf Eid Publish
Jahan ka insaaf monthly News
Bibliography: Terrorism and Ideology
Spotlight on Global Jihad
CYBER TERRORISM: ASSESSMENT OF THE THREAT TO INSURANCE
ISIL/DAESH AND AL-QAEDA THREAT TO EUROPE
Counter Extremism Project (Muslim Brotherhood)
Countering Jihadist Militancy in Bangladesh